MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی آئی اے کا پاکستانی طلبا ء کیلئے پاکستان اور چین کے درمیان پروازوں پرکرایوں میں خصوصی رعایت کا اعلان

1 274

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے پاکستانی طلبا ء کیلئے پاکستان اور چین کے درمیان پروازوں پرکرایوں میں دس فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔
چین سے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد وطن واپس آنے والے طلبا فوری طور پر اس رعایت سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کو تین سال کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.