MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی کے امیدواران اپنے حلقہ احباب میں اچھی شہرت کے حامل ہیں،مبین خلجی

1 355

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چئیرمین کیو ڈی اے مبین خلجی ،ترجمان پی ٹی آئی محمد آصف ترین کا کنٹونمنٹ بورڈ کے امیدوارن دوست محمد، بشیر احمد، منظور علی نذیری، عبدالاسام، شفیق اور دیگر کے ھمراہ کویٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری،پاک ایران اور ویمن چیمبر آف کامرس کے ممبران کے ساتھ کویٹہ چیمبر آف کامرساینڈ انڈسٹری کے دفتر میں کںنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے حوالے سے چئیرمین کویٹہ چیمبر آف کامرس،صدر حاجی احمد ترین کی قیادت میں تاجر برادری سے تفصیلی ملاقات اور الیکشن کے حوالے حکمت عملی پر تبادلۂ خیال کیا گیا چئیرمین کیو ڈی اے مبین خاں خلجی نے کہا کہ ہم ولی نورزئی، حمد اللہ ترین اور انکی ٹیم کی کںنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور برسر اقتدار آکر انکے تجاویز پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا اس موقع پر چئیرمین کیو ڈی اے مبین خاں خلجی نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے امیدوارن اپنے حلقہ احباب میں اچھی شہرت کے حامل ھیں جس طرح 2018 کے الیکشن کے بعد تمام تر مشکلات سر خلو ڈیم، شرین کا 50 کروڑ کا ڈیم،ہنہ اوڑک سر پل 17 کروڑ کا بند،منگی ڈیم کےلئے فنڈ ریلز کروایا گیا ھے نئی گیس پائپ لائن، 5 نئے فیڈرز، کوئٹہ شہر کا ماسٹر پلان جیسے خدمات سر انجام دی ھیں اور دو مہنے کے انفارمیشن بلوچستان کے تمام گھرانوں کو ہیلتھ کارڈز ایشو کیے جائینگے اور انشااللہ ہمارے کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرکے عوامی مسائل انکی دہیلز پر حل کرینگے بعدازاں چئیرمین کویٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، پاک ایران چیمبر آف کامرس اینڈ ویمن چیمبر آف کامرس کے چئیرمین حاجی ولی نورزئی، صدر حمد اللہ ترین نے چئیرمین کیو ڈی اے مبین خاں خلجی کو شیلڈ اور اعزازی ممبر شپ پیش کی۔

- Advertisement -

محمد آصف ترین
ترجمان پی ٹی آئی
سینٹرل ریجن بلوچستان

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)حب ڈیم مکمل بھر گیا سطح آب 339فٹ سے تجاوز کرنے کے بعد ڈیم کے اسپیل وے سے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.