قدوس بزنجو سے رکن صوبائی اسمبلی یار محمد رند کی ملاقات
کوئٹہ (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند نے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے بجٹ اجلاس میں تعاون پر سردار یار محمد رند سے اظہار تشکرکیا۔
- Advertisement -