MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کا سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ کا دورہ۔

4 420

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

- Advertisement -

کوئٹہ(مسائل نیوز)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں گورنمنٹ: بوائز/گرلز ہائی سکولز، کالجز، امتحانی مراکز وصحت عامہ کے مراکز سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ انکے ہمراہ اے ڈی سی (جنرل)، ڈی ایچ او، ایجوکیشن آفیسر و اے سی سریاب بھی موجود تھے۔
صحت، تعلیم و صفائی سے متعلق کچھ ہنگامی نوعیت کے مسائل کے حل کے لیے متعلقہ انتظامی سیکرٹریوں سے رابطہ کیا گیا۔


علاوہ ازیں ایم سی کیو اور ٹریفک پولیس کے افسران کے ہمراہ ٹریفک اور تجاوزات کی صورت حال کا بھی جائزہ لیا۔ اور مسائل حل کرنے کے بابت ضروری ہدایات موقع پر جاری کردی گہیں۔
ضلعی انتظامیہ کوئٹہ ضلع کے تمام علاقوں پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے شہریوں کے مسائل حل کرنے کیے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی جانب سے کچلاک، نواں کلی، سریاب اور دیگر نواحی علاقوں کا بھی دورہ کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

4 Comments
  1. […] نیوز)۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ نے گزشتہ روز شدید بارشوں اور ریلوں سے متاثرہ میاں […]

  2. […] (مسائل نیوز) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی فاروق عبداللہ […]

  3. […] نیوز) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کی ہدایت اور عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی کوئٹہ […]

  4. […] (مسائل نیوز) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کی ہدایت اورعوامی شکایات پر ضلعی انتظامیہ کی تجاوزات […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.