MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جمشید دستی نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

1 180

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)عوام راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمشید دستی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں خصوصی ملاقات کی ہے ، اس موقع پر جمشید دستی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حقیقی آزادی کی تحریک، تحریک کے سیاسی پروگرام اور چیئرمین عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہے ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے جمشید دستی کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیرمقدم کرتے انہیں مبارکباد بھی دی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عبوری ضمانت منظور […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.