MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی آئی اےکا یوم پاکستان پرخصوصی رعایت کا اعلان ، مسافروں کو کتنی چھوٹ ملے گی ؟ جانیے

1 209

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) قومی ایئر لائنز پی آئی اے نے یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کو پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے کرایوں میں10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے، مسافروں کو یہ رعایت اندرون ملک چلنے والی تمام فلائٹ پر فراہم کی جائے گی جبکہ یہ سہولت صرف ایک روز کے لئے ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد / لاہور(مسائل نیوز)یوم پاکستان کے موقع پر علی الصبح تمام صوبائی دارالحکومت میں 21 جبکہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.