MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وفاقی نیشنل کمیشن برائے عورت چیئرپرسن کا کوئٹہ دورہ خوش آئند ہے،زولیخاں عزیز مندوخیل

1 451

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( بیورو رپورٹ )نیلوفربختیار کی سربراہی میں وفاقی نینشل کمیشن برائے عورت کا بلوچستان دورے سے بہتری آئی گئی۔زولیخامندوخیل۔ نیلوآفر بختیار و نورین کی ہرنائی کا دورہ۔زلزلہ متاثرین کو ضروری اشیائ فراہم کیے کواڈینٹر برداشت بلوچستان زولیخاں عزیز مندوخیل کا کہنا ہے کہ وفاقی نیشنل کمیشن برائے عورت وفد کا دورہ بلوچستان خوش آئندہے نیلوفر بختیار کی سربراہی میں وفد کا دورہ بلوچستان میں خواتین کا عام انتخابات میں زیادہ سے زیادہ شمولیت میں مدد گار ثابت ہوگا کواڈینٹر برداشت بلوچستان زولیخاں عزیز مندوخیل کا کہنا ہے

- Advertisement -

کہ بلوچستان میں المیہ یہ ہے کہ یہاں خواتین کو عام انتخابات یا بلدیاتی انتخابات میں کوئی سیاسی جماعت نمائندگی دینے کو تیار ہی نہیں انتخابی قوانین میں ترامیم کے باعث سیاسی جماعتوں کو خواتین کو پانچ فیصدٹکٹ دینے کا پابند بنایا گیا ہے لیکن اب وقت آگیا ہے کہ انتخابی قوانین میں مزید انتخابی قوانین ترامیم کوٹے میں مزید اضافہ کیا جائے تاکہ خواتین کو انتخابات میں حصہ لینے کیلئے برائے راست موقع مل سکے کیونکہ معاشرے میں خواتین کو ایک منتخب خاتون ہی ان کی مسائل حل کرسکتی ہے ملک کی نصف آبادی سے زیادہ خواتین کی آبادی ہے

ملک میں اس وقت صرف خواتین اگر پارلیمنٹ میں ہیں تو صرف خصوصی نشست پراب خواتین کو بھی اپنے حقوق کیلئے جدوجہد کرنی چاہئے زولیخاں عزیز مندوخیل نیشنل کمیشن برائے عورت کی چیئرپرسن نیلوآفر بختیار اور نمائندہ کے پی کے نورین کے ہمراہ ہرنائی کا دورہ بھی کیا گیا جہاں زلزلہ متاثرین بھی کمبل گرم ملوسات اور اشیائ خوردونش بھی فراہم کیے گئے اس اقدام کو ہرنائی کے علاقہ مکینوں نے خوب سہرایا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] تحریک انصاف بلوچستان وومن ونگ بلوچستان جنرل سیکرٹری زولیخاں عزیز مندوخیل کا نوشکی میں سیلاب سے متاثر علاقوں کا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.