کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بعض علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی
کوئٹہ (مسائل نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بعض علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی
کوئٹہ، چاغی ، نوشکی، واشک، پنجگور، کیچ، گودار میں بارش کا امکان ہےکوئٹہ، قلات، مستونگ، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، زیارت، ہرنائی میں بارش متوقع کوئٹہ،چمن،موسیٰ خیل اور ژوب میں بھی بارش کا امکان ہے،
کوئٹہ، بعض علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
کوئٹہ میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی صبح مطلع جزوی ابرآلود
- Advertisement -
کوئٹہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 ملی میٹر بارش ریکارڈ،
کوئٹہ، سب سے زیادہ قلات میں 20 ملی میٹر بارش ہوئی،
کوئٹہ، پشین میں 14، زیارت 13، چمن 10 لورالائی میں 9 ملی میٹر بارش ہوئی
کوئٹہ، ژوب بارکھان میں 4 پنجگور 2 دالبندین میں 2 اور خضدار میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ
کوئٹہ، صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرداور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا