MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

الیکشن کمیشن کا نگران حکومت کو خط

1 222

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

الیکشن کمیشن کا نگران حکومت کو خط

الیکشن کمیشن کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ایک بار پھر تنبیہ ،نگران حکومتیں کسی بھی ایسے کام میں ملوث نہ ہوں جسے انتخابات کا انعقاد کو خطرہ ہو ۔

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا

- Advertisement -

 

نگران حکومتیں صاف شفاف انتخابات کے انعقاد میں رکاوٹ نہ بنیں ۔نگران حکومتیں کسی بھی طرح سے صاف شفاف انتخابات کے انعقاد میں اثر انداز نہ ہوں ۔نگران حکومتیں صرف الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت ملنے والے اختیارات تک محدود رہی۔

ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام پر پابندی عائد

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. Everything is very open with a very clear description of the issues. It was really informative. Your site is very useful. Thank you for sharing!

Leave A Reply

Your email address will not be published.