عید کی چھٹیوں سے متعلق وزیراعظم کو خط
آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس نے وزیراعظم شہباز شریف کو عیدالاضحیٰ کی چھٹی بڑھانے کے لیے خط لکھ ڈالا۔
خط میں وزیراعظم سے درخواست کی گئی ہے کہ بیشتر ملازمین کا تعلق دور دراز علاقوں سے ہے لہذا عید کی چھٹیاں 29 کی بجائے 28 تاریخ سے دی جائیں۔
- Advertisement -

ملازمین کو اپنے آبائی علاقوں میں جانے کے لیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، محدود ٹرانسپورٹ اور طویل سفر اس کی وجوہات ہیں۔
حریم کی ویڈیوز رضامندی سے بنائیں، عدالت میں صندل خٹک کا بیان، ضمانت منظور