MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب میں سستا آٹا حاصل کرنے کے دوران 2 شہری جان سے چلے گئے

0 195

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پنجاب میں سستا آٹا حاصل کرنے کے دوران دو شہری جان سے چلے گئے ، مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں مفت آٹےکے حصول کے لیے لائن میں لگی خاتون کو آٹا تو نہ مل سکا لیکن بھگدڑ اور گرمی کی وجہ سے طیبعت خراب ہوگئی تاہم اسپتال منتقل کیے جانے کے دوران وہ دم توڑ گئیں۔اس کے علاوہ ملتان میں سستے آٹے کے پوائنٹ پر ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.