اسلام آباد(مسائل نیوز)احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری عدم پیشی پر جاری کئے گئے۔عدالت نے عدم پیشی پر شاہد خاقان عباسی کی ہمشیرہ کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
[…] آباد(مسائل نیوز)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ نواز شریف کی رائے کا احترام کرتے ہیں […]
[…] آباد (مسائل نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں ریفرنس دائر کرنے کے حق میں نہیں، میاں […]