MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر خارجہ کی جانب سے بھارتی وزیراعظم کو بین الاقوامی فورمز پر بے نقاب کرنے پر بی جے پی بوکھلا اٹھی

0 312

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بین الاقوامی فورمز پر بے نقاب کرنے پر بی جے پی بوکھلا اٹھی،ہندوستان کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما نے بلاول بھٹو کے سر کی بولی دوکروڑ روپے لگادی۔ہندو انتہاپسند منوپل بنسل کا اعلان نے بتایاکہ جو شخص بلاول بھٹو کا سر تن سے جدا کرے گا، اسے دوکروڑ روپے انعام ملے گا۔بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی جانب سے پورے ہندوستان میں بلاول بھٹو کے خلاف مظاہرے اور ریلیاں کی گئیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.