جس دن قومی اسمبلی گیا وزیر داخلہ راناثناء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر باہر نکالوں گا
کراچی (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فہیم خان کا کہنا ہے کہ جس دن قومی اسمبلی گیا وزیر داخلہ راناثناء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر باہر نکالوں گا۔فہیم خان کا کہنا ہے کہ کراچی والے اس مچھڑ کی حرکتوں سے نہیں ڈرے۔راناثناء اللہ نے ماؤں ، بہنوں اور بزرگوں پر تشدد کیا۔انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری ، شہباز شریف اور بلاول بھٹو سے بڑا کوئی منافق نہیں، جس دن اسمبلی گئے ان کا جینا محال کر دیں گے۔
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ عوام سے ان کا کوئی سروکار نہیں یہ اپنے مفاد کے لیے اقتدار میں آئے ہیں۔علاوہ ازیں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملکی حالات پر سپریم کورٹ کو ازخود نوٹس لینا چاہیے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے ایک صوبے میں 2 اسمبلیوں کے اجلاس ہو رہے ہیں اور 20 منحرف اراکین کا الیکشن ایک ووٹ کی اکثریتی حکومت کا فیصلہ کرے گی۔
- Advertisement -
انہوں نے کہا کہ حالات خراب ہو رہے ہیں اور سپریم کورٹ کو ازخود نوٹس لینا چاہیے۔ آج شام 9 بجے لال حویلی سے اندرونی اور بیرونی سازشوں پر تفصیلی بات کروں گا۔ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت مفاد پرستوں کا دوسرا نام ہے اور امپورٹڈ حکومت کو غریبوں کی نہیں اپنے کیسز کے ختم کرانے کی فکر ہے۔ خدا خیر کرے اب آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کی کمان سنبھال لی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عنقریب بجلی قیمت میں اضافے کا تیسرا کرنٹ لگے گا جبکہ فارن ترسیلات، فارن ریزرو اور روپے کی گراوٹ کی کمی کی انہیں کوئی فکر نہیں۔ ایک مہینے میں درآمدگی بل سو فیصد بڑھ گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ آئی ایم ایف کے معاہدے کے لیے امریکہ کے پاؤں پڑ رہے ہیں۔ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ اب نواز شریف کی واپسی کا منتظر ہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ 7 ارب ڈالرز کے ریزرو، ایک ارب کی ترسیلات اور 50 کروڑ کی ایکسپورٹ کم ہو گئی۔ ایل این جی مہنگی اور ڈالر 210 روپے کا ہو گیا ہے۔
[…] آباد (مسائل نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اپنی غلطی تسلیم کر کے میثاقِ […]
[…] آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ فرح گوگی عمران خان کے فرنٹ پرسن کے طور پر […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عدالت کو عمران خان کے بیانات کا نوٹس لینا […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس میں وزیراعظم ہاؤس کے ملازمین […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے سائبر سکیورٹی اورسرکاری دفاتر کی الیکٹرانک سکیورٹی […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف وہ ہو گا جس پر صدرمملکت سمیت کسی […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ یہ چاہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ مجبور ہو کربات […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت عارف […]
[…] (مسائل نیوز) وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے مونس الہیٰ کے حال ہی […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے واضح کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ گاڑی کا ہائی لیول ٹارگٹ […]
[…] (مسائل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں کسی جماعت کے شامل […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن جنرل باجوہ کے ساتھ کسی سمجھوتے […]