MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کارکن نے اپنی شادی کیلئے بنائے گئے ہار پر لیگی قیادت کی تصاویر لگوالیں ، مریم نواز نے دولہا کی تصویر شیئر کر دی

1 583

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لیہ/لاہور(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے کارکن نے اپنی شادی کیلئے بنائے گئے ہار پر لیگی قیادت کی تصاویر لگوائیں ن لیگی کارکن نے دلہا بننے پر جو ہار پہنا اس پر شریف خاندان کے افراد کی تصاویر بھی لگی ہوئی تھیں، جس سے شریف خاندان کے ساتھ اس کی محبت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو بھی اپنے کارکن کی شادی کا یہ ہار بہت پسند آیا، اور دلہا کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کردی۔مریم نواز نے اپنی پوسٹ میں کارکن کے لیے محبت اور خوشی کا

- Advertisement -

اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ لیہ سے مسلم لیگ ن کے اس جیالے کو شادی بہت بہت مبارک۔رہنما مسلم لیگ ن نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کارکن کے لیے محبت اور خوشی کے ایموجیز کا بھی استعمال کیا۔
لیہ سے مسلم لیگ ن کے اس جیالے کو شادی بہت بہت مبارک

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] 158میں مبینہ طور پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے تشدد کر کے لیگی کارکن کا سر پھاڑ دیا ، زخمی کارکن نے الزام عائد کیا ہے کہ پی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.