MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ماحولیاتی تبدیلی بڑا چیلنج، بلوچستان حکومت دیرپا حکمت عملی پر کام کررہی ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

0 5

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینا خورشید عالم کی ملاقات

ملاقات میں بلوچستان کو درپیش موسمیاتی چیلنجز اور مشترکہ حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال

وفاق اور صوبے کے درمیان ماحولیاتی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی بڑا چیلنج، بلوچستان حکومت دیرپا حکمت عملی پر کام کررہی ہے

بلوچستان میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پہلا کلائمیٹ فنڈ قائم کر دیا گیا

- Advertisement -

صوبے کو ماحولیاتی آفات سے محفوظ بنانے کے لیے جامع پالیسی اور عملی اقدامات ناگزیر ہیں

گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں بلوچستان کا حصہ نہ ہونے کے برابر ہے، مگر اثرات سب سے زیادہ صوبہ ہی برداشت کر رہا ہے

کوآرڈینیٹر وزیر اعظم رومینا خورشید عالم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت بلوچستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے،

ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت کے اقدامات قابل تحسین ہیں

خواتین اور پسماندہ طبقات کو کلائمٹ چینج پالیسی کا حصہ بنایا گیا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.