MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایک حفاظتی ضمانت منظور، عمران خان اب جسٹس طارق سلیم کی عدالت میں پیش ہوں گے

0 208

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)عمران خان کی دو رکنی بنچ نے حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے جس کے بعد اب عمران خان تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمہ میں حفاظتی ضمانت کے لئے جسٹس طارق سلیم کی عدالت میں پیش ہوں گے، جسٹس طارق سلیم شیخ نے درخواست پر دستخطوں میں فرق پر عمران خان کو عدالت طلب کیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.