MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ویرات کوہلی کا آٹوگراف ملنے کے بعد کم عمر مداح خوشی سے نہال

0 84

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی (مسائل نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا آٹو گراف پانے والے کم عمر بچے کی خوشی منانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

- Advertisement -

ویرات کوہلی اس وقت آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلیا میں موجود ہیں۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے پرتھ پہلے ایک روزہ میچ سے قبل اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے آٹو گراف ملنے کے بعد بچہ خوشی سے نہال ہوگیا۔

آٹو گراف ملنے کے بعد بچہ خوشی میں دوڑنے لگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.