MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

موٹرسائیکل ساز کمپنیوں کا قیمتیں کم کرنے سے انکار

0 242

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) ملک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے باوجود جہاں کار ساز کمپنیوں نے کاروں کی قیمتوں میں کمی کردی ہے تو وہاں پاکستان میں بننے والی موٹرسائیکلوں کی کمپنیوں نے قیمتیں کم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ان کمپنیوں نے موٹرسائیکل کی قیمتیں ڈالر کی قیمت بڑھنے کے باعث بڑھائی تھیں۔ ڈالر کم ہونے کے باوجود آج بھی ہنڈا سی ڈی 70 موٹرسائیکلیں ایک لاکھ 16 ہزار روپے سے زائد میں فروخت کی جا رہی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.