MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آٹا چکی مالکان کا آٹا مزید مہنگا کرنے کا عندیہ

0 228

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گندم کی فی من قیمت میں اضافے کے بعد آٹا چکی مالکان نے بھی آٹے کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آٹا چکی مالکان آٹے کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اضافے کی صورت میں چکی کا آٹا 90 روپے فی کلو سے بڑھ کر 95 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ جائے گا۔ واضح رہے کہ اس وقت مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 26 سو سے 27 سو روپے ہے جبکہ بیرون ممالک سے آنے

- Advertisement -

والی گندم کی فی من قیمت 2750 روپے بتائی جا رہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.