MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امریکی ڈالر 2 روپے 16 پیسے مہنگا ہو گیا قیمت184روپے 70 پیسے ہو گئی

1 266

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)رواں ہفتے کے دوسرے کاروبارے روز کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 184روپے70پیسے ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق فاریکس ڈیلرزانٹربینک میں ڈالر 2روپے 16پیسے مہنگا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 184روپے70پیسے ہوگئی۔دو روز میں ڈالر 3 روپے سے زائد مہنگا ہوا۔ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر ننانوے پیسے مہنگا ہونے کے بعد ایک سو بیاسی روپے چون پیسے پر بند ہوا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیچے آنے لگاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 42 پیسے سستا ہونے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.