MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قسم کھاتی ہوں ، مریم نواز قدرتی خوبصورت ہیں ، عفت عمر

1 180

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پاکستانی اداکارہ عفت نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز قدرتی طور پر خوبصورت ہیں اور انہوں نے اس کیلئے کوئی فیشل سرجری نہیں کروائی۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے ان لوگوں کو آڑے ہاتھوں لیا جو یہ دعوی کرتے ہیں کہ مریم نواز نے اپنے چہرے کی سرجری کروائی ہے۔عفت عمر کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کے سارے ٹرول مریم نواز کی خوبصورتی سے حسد کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں قسم کھا سکتی ہوں کہ مریم نواز قدرتی طور پر خوبصورت ہے اور انہوں نے کوئی سرجری نہیں کروائی ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرا تعلق شوبز سے ہے اور میں آپ کو بتاسکتی ہوں کہ کون اپنے چہرے اور جسم کے ساتھ سرجری کراتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب و چیف آرگنائزر صدر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔مسلم لیگ (ن) کی چیف […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.