MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قدوس بزنجو کیخلاف جلد عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، عارف حسنی

0 495

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) سابق صوبائی وزیر عارف محمد حسنی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ غیر ذمے دار وزیر اعلیٰ کےخلاف سیاسی جماعتوں نے ہاتھ ملا لیے، بہت جلد اس نااہل اور کرپٹ حکومت کو نکال کر باہر کریں گے۔ ہمارے نمبرز پورے ہیں، ان کے دن گنے جاچکے، وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کیخلاف بہت جلد عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.