MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے

4 268

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے

- Advertisement -

کہ پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، ان کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔ترجمان ن لیگ نے بتایا کہ شہباز شریف نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے،

اور ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام اور پرہیز کی ہدایت کی ہے، جب کہ شہباز شریف نے عوام سے اپنی صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.