MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹیسٹ کرکٹ ایوارڈ کیلیے فواد عالم کی 2 کارکردگیاں شارٹ لسٹ

0 579

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(ویب ڈیسک)ٹیسٹ کرکٹ ایوارڈکیلیے فواد عالم کی 2 کارکردگیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔کرک انفو ٹیسٹ پرفارمنس آف دی ایئر ایوارڈکیلیے فواد عالم کی 2 کارکردگیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے،

- Advertisement -

ان کا مقابلہ جو روٹ،ریشابھ پنت،کائیل میئرز،ڈیوون کونوے، لوکیش راہول اور روہت شرما سے ہوگا، روٹ اور روہت کی بھی2 پرفارمنسز شارٹ لسٹ ہوئی ہیں۔

فواد عالم کے جنوبی افریقہ سے کراچی ٹیسٹ میں 109 رنز اور ویسٹ انڈیز کیخلاف کنگسٹن میں 124رنز ناٹ آویٹ کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.