MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ریلوے ٹریک پر دھماکہ میں ملوث دہشتگردوں کو کٹہرے میں لایا جائے گا‘ اعظم سواتی

1 310

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ریلوے ٹریک پر دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

- Advertisement -

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئٹہ سبی سیکشن پر مشکاف اور پیروکنری کے درمیان چلتی ہوئی ٹرین کے قریب بارودی مواد پھٹنے سے رونما ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتاہوں،

مسافر ٹرین کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا اور انسانی جانوں سے کھیلنا ایک بزدلانہ عمل ہے،اس طرح کے واقعات کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا۔واقعے میں ملوث افراد کو جلد از جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.