MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صدر مملکت آصف زرداری کی ریاستِ قطر کے قومی دن پر مبارکباد

0 47

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ریاستِ قطر کے قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور قطری عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

- Advertisement -

ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ پاکستان اور قطر کے تعلقات مشترکہ اقدار اور باہمی احترام پر مبنی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان قریبی اور دیرپا برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ امیرِ قطر کی قیادت میں قطر نے نمایاں ترقی اور کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.