MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گلوکارہ شکیرا کا فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں پرفارم کرنے سے انکار

0 238

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کولمبیا(مسائل نیوز) عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا نے فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی شاندار افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے سے معذرت کر لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شکیرا نے فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنیوالے فنکاروں کی فہرست سے اپنا نام نکلوا دیا۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ شکیرا نے ذاتی وجوہات کی بنا پر فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.