MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گھڑی سے جڑا مشکوک کردارخواجہ آصف کا دست راست ہے، عثمان ڈار

1 204

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ گھڑی سے جڑے مشکوک کردار کا تعلق سیالکوٹ سے ہے اور وہ خواجہ آصف کا دست راست ہے۔عثمان ڈار نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر دفاع کا گھڑی کے معاملے پر پریس کانفرنس کرنا سمجھ سکتے ہیں۔عثمان ڈار نے کہا کہ قوم سارے نقطے جوڑ رہی ہے کہ اس پوری منظم مہم کے پیچھے کون کون ہے؟ دن کو کرپشن اور رات کو فون کرکے پیر کون پکڑتا تھا قوم کو سب پتا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ساڑھے 3 سال بعد گھڑی کے نام پر ہی سیاست کرنی تھی تو بہتر تھا ہار مان لیتے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] تکلیف بیان کرنے کے لئے جس سے کنول اور ان کا خاندان گزرا! عثمان ڈار نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ رجیم چینج آپریشن کے دوران […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.