MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سعودی ولی عہد نے بھی فیلڈمارشل کوسیلوٹ کردیا

0 86

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی شاہی دیوان، قصر یمامہ میں تعارفی تقریب کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی پاکستان آرمی کے سربراہ فیلڈمارشل عاصم منیر کو سیلوٹ کیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کی سیف محمد السویدی، ڈائریکٹر جنرل، جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی سے الوداعی ملاقات

- Advertisement -

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پاکستان سائبر دیفنڈر نے لکھاکہ” شہزادے کا ایک سلیوٹ، اور سب مُلک دُشمن عناصر کے چہرے اُتر گئے ہوں گے ، سب کو جواب مل گیا کہ پاکستان نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا کر کتنی عزت، پذیرائی اور بلندی حاصل کر لی ہے”۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.