MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہم نے سیاسی خودکشی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے، میاں جاوید لطیف نے بڑا اعتراف کر لیا

9 228

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہم نے سیاسی خودکشی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر نے کہاکہ ہمیں سیاسی خودکشی پاکستان کی قیمت پر خوشی سے قبول کرنا پڑی۔جاوید لطیف نے کہاکہ نمبر گیم پوری ہونے کی بات حقیقت ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اس سیاسی خودکشی کا سبب پاکستان کو بچانا تھا، سیاست کو نہیں۔انہوںنے کہاکہ ڈے لائٹ میں بزنس کریں تو توانائی کی بچت ہو سکتی ہے۔وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا کہ کفایت شعاری حکومتوں کو خود شروع کرنا چاہیے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

9 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے نتائج مسلم لیگ( ن) تسلیم […]

  2. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے ہی ہم حکومت میں آنے کے حق میں […]

  3. […] (مسائل نیوز) وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہمیں اداروں کی بات نہیں سننی چاہیے تھی […]

  4. […] نیوز)ن لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے انکشا ف کرتے ہوئے کہا کہ میںآئندہ چند ہفتوں میں […]

  5. […] (مسائل نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نوازشریف ستمبر میں قوم کی نمائندگی کے لیے […]

  6. […] آباد(مسائل نیوز) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ حضرت عمر کی مثالیں دینے والا کہہ رہاہے میں […]

  7. […] پریس کانفرنس کرنے پر دہشت گردی کے مقدمے میں وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف نہ مل […]

  8. […] نیوز) وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان سے بیک چینل رابطہ نہیں ریاست اسے […]

  9. […] نیوز)وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف جنوری میں پاکستان واپس آرہے ہیں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.