MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وفاقی کابینہ نے 75روپے کا نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی

0 268

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) پاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر 75 روپے کے یادگاری نوٹ چھاپے جائیں گے۔وزارت خزانہ نے 75 روپے کا نوٹ چھاپنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

- Advertisement -

وفاقی کابینہ کے فیصلے کے مطابق 75 روپے کے نوٹ کے ڈیزائن کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔وزارت خزانہ نے اسٹیٹ بینک کو 75 روپے کا نوٹ چھاپنے سے آگاہ کردیا ہے۔نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 75 روپے کے نوٹ کی چھپائی مقامی کاغذ پر ہوگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.