MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سر دار یار محمد رند سے جام کمال سمیت اراکین اسمبلی کی ملاقات

0 294

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) سینئر سیا ستدان ورکن صوبائی سر دار یار محمد رند سے سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال خان سمیت دیگر ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ پیر کو سینئر سیا ستدان ورکن صوبائی سر دار یار محمد رند سے سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال خان ،ارکان صوبائی اسمبلی میر ظہور احمد بلیدی، اصغر خان اچکزئی، میر سلیم احمد کھوسہ اور عارف جان محمد حسنی نے ملاقات کی،ملا قات میں سیا سی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.