MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈیرہ اللہ یار الہدا پبلک اسکول میں ہیلپنگ ہینڈ جعفرآباد کی جانب سے ضرورت مند خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا

1 294

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جعفرآباد (مسائل نیوز)ڈیرہ اللہ یار الہدا پبلک اسکول میں ہیلپنگ ہینڈ جعفرآباد کی جانب سے ضرورت مند خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا

- Advertisement -

جعفرأباد میں ہیلپنگ ہینڈ کے تعاون سے ایک سو یتیم بچوں میں رمضان پیکج کی اشیاء تقسیم کی گٸیں کمشنرنصیرأباد فتح محمد خجک کو ہیلپنگ ہینڈ کوارڈینیٹر وسینیرصحافی لعل محمد شاہین نے بریفنگ دی تقریب سے خطاب کرتے ہوٸے کمشنرنصیرأباد فتح محمد خجک اسسٹنٹ کمشنر جھٹ پٹ بلال شبیر پرنسیپل محمد ایوب منصور نے ہیلپنگ ہینڈ کی خدمات کوسراہاتے ہوٸے کہاکہ یتیم بچوں کی کفالت کرنا صدقہ جاریہ ہے اور کسی جہاد سے کم نہیں ہمارے پیارے نبی محمد یتیمی کی زندگی بسر کی اور اللہ تعالٸ نے انہیں نبوت کادرجہ دیکر دنیا کاایک عظیم لیڈر بنادیا انکاکہناتھاکہ یتیم بچے احساس کمتری سے نکل کر محنت کرکے سوساٸٹی ملک دنیا میں اہم رتبہ حاصل کرسکتے ہیں کمشنر نصیرأباد نے ایک افطاری بچوں کے ساتھ منانے کا بھی اعلان کیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)ڈیرہ اللہ یار اسسٹنٹ کمشنر جھٹ پٹ کا مختلف دکانوں پر چھاپے کم وزن اور ریٹ لسٹ نا ہونے کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.