MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کے ساتھی غیرملکی ایجنسیوں سے رابطے میں ہیں، فیصل واوڈا کا تہلکہ خیز دعوی

1 207

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)تحریک انصاف حکومت کے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کے قریبی ساتھی اور پارٹی رہنما غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ رابطوں میں ہیں اور طوفان برپا کرنا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس عمل سے عمران خان اور ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان مقبولیت کے زعم میں مبتلا ہیں، وہ ہوش سے کام لیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ عمران خان عدالتوں میں پیش نہ ہوکر غلط کررہے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.