MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اپنا گھر کیلئے اخوت مائیکروفنانس کی طرف سے 15لاکھ تک کا قرضہ مل سکے گا

0 299

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مکوآنہ (مسائل نیوز ) کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت کم تنخواہ والے پولیس ملازمین کو اپنا گھر بنانے کے لیے آسان اقساط میں اخوت مائیکروفنانس کی طرف سے 15لاکھ تک کا قرضہ مل سکے گا اس سلسلہ میں پنجاب پولیس اور اخوت اسلامک مائیکروفنانس کے درمیان MOU کے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔سی پی او غلام مبشر کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام پولیس افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ تھانہ جات وبرانچز میں سے ایک ایک نمائندہ 18مارچ بروز جمعتہ المبارک کو 9بجے دن بھیجیں جہاں پر اخوت

- Advertisement -

ریجنل منیجر تشریف لا رہے ہیں جوکہ قرضہ لینے کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.