MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی پی، ن لیگ کیخلاف اسکروٹنی کمیٹی کو رپورٹ 10 روز میں پیش کرنے کا حکم

1 560

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے خلاف اسکروٹنی کمیٹی کو رپورٹ 10 روز میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اسکروٹنی کمیٹی نے تقریبا اپنا کام مکمل کرلیا،

- Advertisement -

فرخ حبیب پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فریق نہیں ہیں، وہ الگ سے درخواست دائر کرسکتے ہیں۔الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے

پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی استدعا مسترد کر دی۔ فیصلے میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی کے وکیل شاہ خاور نے رپورٹ پبلک نہ کرنے کی درخواست کی، حیران ہیں ہم ایسا آرڈر کیسے جاری کر سکتے ہیں، جب کہ ہمارے سامنے پیش رپورٹ پبلک دستاویز بن چکی ہے، شاہ خاور کی درخواست کو مسترد کرتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.