کوئٹہ، سکول سے ایک خاتون کی لاش بر آمد
کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ پولیس نے سکول سے ایک خاتون کی نعش قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹا¶ن میں واقع گرلز ہائی اسکول سے پولیس نے ایک خاتون کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچائی جس کی شناخت رقیہ کے نام سے ہوئی ہے جو اسکول میں کشیئر بتائی جاتی ہے نعش 2سے 3روز پرانی ہ۔ پویس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔
- Advertisement -