MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

’بابر اعظم مشوروں کو نہیں سنتا‘کراچی کنگز کے سابق کوچ ہرشل گبز کا انکشاف

0 328

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم کراچی کنگز کے سابق کوچ ہرشل گبز نے بابر اعظم کی بیٹنگ پر تبصرہ کیا ہے۔ ہرشل گبز کا کہنا ہے کہ اگر بابر اعظم اپنے انداز میں اٹیکنگ آپشن کو شامل کرلیں تو اسٹرائیک ریٹ بہتر ہوسکتا۔
ٹوئٹر پر ایک مداح نے گبز سے سوال کیا کہ ’کیا آپ نے کراچی کنگز کی کوچنگ کے دوران بابر کے ساتھ اس مسئلے پر کام کیا؟‘ اس پر گبز نے جواب دیا کہ بابر اپنی دنیا میں رہتا ہے، بیٹنگ پر دوسروں کے مشوروں کو زیادہ نہیں سنتا۔

- Advertisement -

خیال رہے کہ ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آؤٹ آف فارم نظر آئے۔ فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.