MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہی قدم اٹھا لیا گیا

0 289

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے حالیہ اضافے کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا ۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے متفرق درخواست دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں۔حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔متفرق درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو کالعدم قرار دے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.