MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کابل میں امریکی ناظم الامور نے افغانستان چھوڑنے کی تردید کردی

0 746

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کابل میں امریکی ناظم الامور نے افغانستان چھوڑنے کی تردید کردی

- Advertisement -

کابل(مسائل نیوز ڈیسک)کابل میں امریکی ناظم الامور روز ولسن نے افغانستان چھوڑنے کی خبروں کی تردید کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں امریکی ناظم الامور نے کہا کہ افغانستان سے کہیں نہیں گئے، افغانستان سے جانے کی خبریں من گھڑت ہیں۔امریکی ناظم الامور کا کہنا تھا کہ میں اور میر عملہ کابل میں موجود ہے اور ہم ہزاروں امریکی شہریوں اور کمزور افغانوں کی مدد کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں، یہاں اپنی مصروفیت کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔روز ولسن نے مزید کہا کہ افغان عوام کے ساتھ ہمارا عزم برقرار ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.