کراچی، کوئٹہ قومی شاہراہ لسبیلہ سکن کے قریب تین ٹرکوں میں تصادم 3افراد جاں بحق
کوئٹہ(مسائل نیوز)کراچی، کوئٹہ قومی شاہراہ لسبیلہ سکن کے قریب تین ٹرکوں میں تصادم 3افراد جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح کراچی، کوئٹہ قومی شاہراہ لسبیلہ سکن کے قریب تین ٹرکوں میں تصادم ہواجس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، نعشیں DHQہسپتال اوتھل منتقل کردی گئی جاںبحق افراد کاتعلق کوئٹہ سے ہے ۔
- Advertisement -