کوئٹہ سمیت بلوچستان کےمختلف اضلاع میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کوئٹہ(مسائل نیوز)مغربی سلسلے کہ زیر اثر اتوار اور پیر کو ، وادی کوئٹہ، ژوب ، مشرقی بلوچستان ،لورالائی ،بارکھان، ضلع کیچ، دالبندین، قلات ، مستونگ ،ضلع ،لسبیلا، نوشکی ، چاغی ، میں کہیں کہیں چند ایک مقامات پر ، گرج چمک تیز طوفان اور ژالا باری
بارش کا امکان،چند ایک مقامات پر تیز آندھی ( طوفان ) کی شدت کافی تیز ہوگی ،
کوہ سليمان , تر کوہ سلیمان سمیت ، اور اس سے ملحقہ شمالی مغربی سندھ میں کہیں کہیں چند ایک مقامات پر گرج چمک تیز آندھی ہلکی بارش متوقع ،