MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملتان میں بڑا اپ سیٹ، زین قریشی نے مہربانو کو شکست دے دی

1 489

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی نے ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 کی نشست جیت لی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق این اے 157 ملتان 4 کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سید علی موسیٰ گیلانی 79743 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ان کے مدمقابل شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی اور پاکستان تحریک انصاف کی مہر بانو قریشی نے 59993 ووٹ حاصل کیے۔خیال رہے کہ یہ نشست شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے خالی کی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] کے حلقہ این اے 157 میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار مہر بانو قریشی نے شکست تسلیم کرلی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گزشتہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.