MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پوسٹیںایف آئی اے سائبر کرائم نے گلوکار سلمان احمد کو نوٹس بھیج دیا

2 245

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)سائبر کرائم نے معروف گلوکار سلمان احمد کو نوٹس بھیج دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان احمد کو ان کے پی ٹی آئی کیلئے گائے گئے ترانے پر نوٹس دیا گیا ہے، گلوکار نے سوشل میڈیا پر بھی اداروں کے خلاف پوسٹیں لگائیں۔

- Advertisement -

گلوکار سلمان احمد نے ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے نوٹس بھیجنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نوٹس لاہور ڈی ایچ اے کی رہائش گاہ پر بھیجا گیا ہے۔

سلمان احمد نے کہا کہ میری زبان بندی کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے، میرے اہل خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

گلوکار نے کہا کہ رانا ثنااللہ کے کہنے پر یہ سب کچھ کیا جا رہا ہے، کچھ بھی ہوجائے میں حق کا ساتھ دینے سے نہیں گھبرائوں گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز) ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے بلیک میلنگ اور ہراساں کرنے میں […]

  2. […] چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن برائے ثقافت سلمان احمد نے ہٹ لسٹ پر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔سلمان احمد نے سینئر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.