MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی فی تولہ قیمت مزید بڑھ گئی

0 214

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونا 700 روپے تولہ مہنگا کردیا گیا جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 43 ہزار 500 روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 31 ہزار 266 روپے فی تولہ کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.