MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان صرف پاکستان کا نہیں بلکہ امت مسلمہ کا لیڈر بن کر ابھرے ہے،ذاکر خان ترین

0 450

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ کے سینئر نائب صدر زاکر خان ترین نے کلی سیگی گلستان میں شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان صرف پاکستان کا نہیں بلکہ امت مسلمہ کا لیڈر بن کر ابھرے ھے ہماری سیاست کا محور اقتدار نہیں عوام کی خدمت ھے آنے والے بلدیاتی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کو کامیاب بنا کر اپنے وطن اور علاقے کی بری تقدیر کو بدلنا ہے پی ٹی آئی کے امیدواران برسر اقتدار آکر عوام کی خدمت اور علاقے کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرینگے انہوں نے مزید کہا کہ عوام قوم پرست اور مذہب پرستوں نے ساری زندگی جھوٹے وعدوں اور کھوکھلے نعروں سے واقف ہوچکی ہے 2018 کے جنرل الیکشن کے طرح بلدیاتی انتخابات میں کلین سویپ کریگی بلدیاتی امیدواران کا تعلق براہ راست عوام کساتھ ہوتا ہے جسکی وجہ ترقی یافتہ ممالک میں بلدیاتی انتخابات کو نمایاں حیثیت حاصل ہوتی ہے اھلییان علاقے پی ٹی آئی کے نامزد کونسلروں کو ووٹ دیں کر مثبت انقلاب اور علاقے کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال دیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.