MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

الیکشن کمیشن کون لیگ کی نظر لگ گئی ہے اور انھیں صرف تحریک انصاف نظر آرہی ہے، فواد چوہدری

1 539

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کو نون کی نظر لگ گئی ہے اور انھیں صرف تحریک انصاف نظر آرہی ہے۔اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ جاوید لطیف کے اس کھلے اعتراف جرم کے بعد کہ عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے مسلم لیگ نون ہارس ٹریڈنگ کر رہی ہے۔ چوہدری فواد حسین نے کہاکہ اصولی طور پر الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ کو نوٹس جاری کرنا چاہیے اور وضاحت طلب کرنی چاہیے۔انہوںنے کہاکہ لیکن الیکشن کمیشن کو نون کی نظر لگ گئی ہے اور انھیں صرف تحریک انصاف نظر آرہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.