MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹارگٹ دے دیا

2 198

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ملتان (مسائل نیوز) اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی جانب سے شرجیل نے 34، جیمز وینس نے4، حیدر علی نے 59، میتھیوویڈ نے 18، شعیب ملک نے 18، عماد وسیم صفر، عرفان خان نے 19 رنزجبکہ جیمز فلر 12 اور اینڈریو ایک رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، مقررہ بیس اوورز میں کراچی کنگز نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے اور 174 رنز کا ٹارگٹ دیا۔اسلام یونائیٹڈ کی جانب سے رومان رئیس، محمد وسیم اور ٹام سرن نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ایک وکٹ فہیم اشرف کے حصے میں آئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز) اسلام آباد یونائیٹڈ کی جا نب سے کوئٹہ گلیدی ایٹر کے خلاف جارحانہ اننگز […]

  2. […] (مسائل نیوز) کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.