MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا، سراج الحق

1 326

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (ویب ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ یہ لوگ کہتے تھے ہمارے پاس معیشت کے سقراط موجود ہیں،

- Advertisement -

یہ لوگ پرانے پرزے نئی مشین میں فٹ کر کے چلا رہے ہیں۔سراج الحق نے مزید کہا کہ ہم سودی نظام کیخلاف ہیں، اس سے بغاوت کرتے ہیں، انہوں نے اعلان کیا تھا خودکشی کر لیں گے آئی ایم ایف نہیں جائیں گے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، پاکستانی وزیر اعظم جگہ جگہ کشکول لئے پھر رہے ہیں۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اس حکومت میں کوئی ایک بھی قانون سازی نہیں ہوئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.